Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی
    کھیل

    بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی

    مارچ 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    National cricket team arrives in Dhaka for ODI series against Bangladesh
    دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 11 مارچ، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو ہوگا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلا دیش کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 11 ، دوسرا 13 کو جبکہ تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 15 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

    ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے بنگلہ دیش پہنچ گئی جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا، قومی کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے ۔

    پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے تینوں میچز ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 11 مارچ، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو ہوگا ۔

    سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز کراچی سے بنگلا دیش روانہ ہوئے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلوں کی توقع ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچین کا امریکہ اور اسرائیل سے ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
    Next Article نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت ایک بار پھر ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بن گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی

    مارچ 28, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ

    مارچ 31, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.