Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد

پی پی کے میر سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد ہوگئے ہیں اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کےعہدے کیلئے کاغذات جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ کسی نےپیپلزپارٹی کے میرسرفراز بگٹی…

بلوچستان اسمبلی:عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

بلوچستان اسمبلی میں عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں زرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالخالق بلامقابلہ اسپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کے…

بلوچ طلبہ بازیابی کیس،نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے

بلوچ طلبہ بازیابی کیس،نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر رکھا ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…

گوادر:بارش 16 گھنٹے کی مسلسل تباہی مچانے کے بعد پھر برسنے کو تیار

گوادر میں بارش 16 گھنٹے کی مسلسل تباہی مچانے کے بعد پھر برسنے کو تیار ہے  چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  کے مطابق نئے سسٹم کے تحت کل سے ملک پر ہیوی اسپیل دکھائی دے رہا ہے،  عموما سردیوں کی بارش اتنی…

آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےنومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے

آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا کےنومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے آج بلوچستان اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے جس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف لیں گے۔اعلامیہ کے مطابق آج صبح 11 بجے…

کوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےبی ایل اےکے 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقےکوہلو میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے افرادکا تعلق مبینہ طور  پر کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے سے ہے۔ ذرائع  کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کوہلو کی…

بلوچستان حکومت سازی کا معاملہ،صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26فروری کو طلب کئے جانے کا امکان

بلوچستان حکومت سازی کا معاملہ ،صوبائی اسمبلی کا اجلاس 26فروری کو طلب کئے جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائینگے ۔پیپلز پارٹی کی جانب سے آج متفقہ طورپر…

بولان:دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل،ترجمان سدرن کمپنی

ترجمان سدرن کمپنی کے مطابق بولان میں دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے بلوچستان کے ضلع کچھی میں دھماکہ خیزمواد کی وجہ سے تباہ شدہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام مکمل…

بلوچستان اسمبلی:خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواران کا اعلان جاری

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواران کا اعلان جاری کردیا گیا ہے خواتین کی مخصوص نشستوں پر بلوچستان اسمبلی میں کامیاب امیدواران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کامیاب…