محکمہ موسمیات کی جانب سےخشک سردی سے تنگ شہریوں کیلئے خوشخبری۔محکمہ موسمیات نے 28تاریخ سے ملک کے مختلف اضلاع میںبارشوں اور برفباری کی نوید سنادی۔بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔
براؤزنگ:قومی خبریں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کر کے احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کلب…
عالمی رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجے بہتری کے بعد ہاکی میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی
چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش…
پاک افغان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔10 روز بعد طورخم سرحدی گزرگاہ تجارت کیلئے کھول دی گئی ہے
پاک ایران تعلقات میںبہتری آنے لگی۔ دونوں ممالک کے سفرا26جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
ژوب میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ, 7 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے…
شعیب ملک کی شادی پر ریشم نے اہم سوال کیا،کہ کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے؟
طورخم بارڈ پر آج نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔گاڑیوں میں موجود کروڑوں روپے خوراکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔