پشاور( شوبزڈیسک) مقبول ڈرامہ آرٹسٹ اور ماڈل نیلم منیر جنکا تعلق ایک پشتون فیملی سے ھے آجکل ڈراموں زیادہ دیکھائ دے رھی ہیں گزشتہ روز اداکار احسن خان سے ایک نجی چینل کے شو میں بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ھعر ھیرو کا اپنا مزاج ھوتا ھے انکے ساتھ کام کرینکا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے اور جو کرکٹر ملا اس میں حقیقت کا رنگ بھرا جائے تاکہ آپکے مداح آپکی پرفارمنس سے لطف اندوز ھوسکیں اور اپکو اسکرین پہ بار بار دیکھنے کی تمنا کریں۔
ھیرو جو بھی ھو اسکے ساتھ کام کرنیکا اپنا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے۔۔ نیلم منیر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

