Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری،۔شاہین جیت کیئے پرعزم
    کھیل

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری،۔شاہین جیت کیئے پرعزم

    جنوری 19, 2024Updated:جنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pak New Zealand T20 series continues, Shaheen is determined to win
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔کرائسٹ چرچ میچ،دونوں ٹیموں کے درمیان پنجہ آزمائی جاری ۔شاہین جیت کیئے پرعزم۔کیویز کی کلین سویپ پر نظریں مرکوز ہیں

    چوتھے ٹی20میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 159رنز کا ہدف دیدیا۔قومی ٹیم کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے میچ میں مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 158رنز بناسکی۔ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب ناکام رہے۔وہ محض ایک رن بناکر وکٹ گنوابیٹھے۔

    بابراعظم 19رنز بناکر ایڈم ملنے کا شکار بنے جبکہ فخر زمان 9، افتخار احمد 10اور صاحبزادہ فرحان ایک رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔محمد رضوان وکٹ کیپر بیٹر 6چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 90رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ محمد نواز نے میچ کے اختتامی لمحات میں 9گیندوں پر 21رنز کی اننگز کھیلی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے لوکی فرگوسن اور میٹ ہنری نے 2، 2 جبکہ ایڈم ملنے نے ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم کے 159رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی 20کے مجموعی سکور پر تین وکٹس گر چکی ہیں۔ قومی ٹیم کے خلاف نیوزی لینڈ کی محتاظ بیٹنگ جاری ہے۔

    continues Pak New Zealand T20 series پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا:درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا,شدید سردی سے ہلاکتیں 43 ہو گئیں۔
    Next Article پاک ایران تہتر سالہ تعلقات میں تناؤکا فائدہ دشمنوں اور دہشتگردوں کو ہوگا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025

    پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

    جون 25, 2025

    ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.