Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ
    • کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    • پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
    • آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ
    • پشاور میں خودمختار ساوی کے زیر اہتمام غریبوں کے لیے افطار ڈنر
    • افغان طالبان کو دہشت گردی کی سرپرستی ختم کرنا ہوگی، پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں صرف عسکری اہداف تک محدود رہیں: سیکیورٹی ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    پاکستان امن کیلئے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 26, 2024Updated:اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan is with neighboring countries including Iran for peace, Prime Minister Shehbaz Sharif
    وزیراعظم نے تمام فریقین کو اشتعال انگیزی سے باز رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین بھی کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایران  پر اسرائیلی حملوں  پر  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان امن کے لیے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے۔

    اسرائیلی حملوں پر اپنے ردعمل میں وزیراعظم  نےکہا کہ ایسے حملے نا صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں  بلکہ  آزادی کے اصولوں  اور  عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

    وزیراعظم کا کہنا ہےکہ پاکستان امن کے لیے ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ ہے۔ تمام فریقین کو اشتعال انگیزی سے باز  رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین بھی کی ۔

    دوسری جانب اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ  اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور  علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں،  پاکستان ایران کے خلاف  اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔

    ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے علاقائی امن اور  استحکام کے راستے کے لیے نقصان دہ ہیں، حملے پہلے سے ہی عدم استحکام کا شکار خطے میں خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافےکا باعث ہیں،

    ترجمان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا  کہ بین الاقوامی امن وسلامتی کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا  کرے۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل خطے میں اسرائیل کی لاپرواہی اور  اس کے مجرمانہ  رویےکے خاتمےکے لیے فوری اقدامات کرے

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ
    Next Article امریکی اراکین کانگریس کی عمران خان کی حمایت میں لکھے گئے خط کا ڈراپ سین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    مارچ 6, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مارچ 6, 2026

    وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    مارچ 6, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

    مارچ 6, 2026

    آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.