Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اپریل 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    • پٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
    • آپریشن غضب للحق کے کے ثمرات، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بڑی کمی ہوئی، رپورٹ
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، درجنوں افراد گرفتار
    پشاور سٹی

    پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، درجنوں افراد گرفتار

    مارچ 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — عوامی شکایات کے بعد ضلعی انتظامیہ پشاور نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا۔ طویل عرصے سے شہر کے مختلف بازاروں اور سڑکوں پر گداگروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث شہری خصوصاً خریداری کے لیے آنے والی خواتین کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا تھا۔

    اس حوالے سے سوشل میڈیا اور اخبارات میں بھی بارہا شکایات سامنے آئی تھیں۔ گزشتہ روز انسدادِ گداگری ٹیموں نے علاقہ مجسٹریٹ کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔

    کارروائی کے دوران پشاور صدر، یونیورسٹی ٹاؤن، جنرل بس اسٹینڈ، جی ٹی روڈ، کوہاٹ روڈ، چارسدہ روڈ، ہشت نگری، اشرف روڈ اور دیگر علاقوں سے درجنوں پیشہ ور اور ہٹے کٹے مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔

    ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں پیشہ ور گداگری کے خاتمے کے لیے یہ آپریشن جاری رکھا جائے گا۔ دوسری جانب شہریوں نے اس کارروائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کے اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
    Next Article بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026

    اندرونی اختلافات سے پشاور میں پیپلز پارٹی کمزور ہوئی، ظاہر علی شاہ کا اعتراف

    اپریل 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026

    خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا

    اپریل 3, 2026

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026

    دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.