پشاور( شوبزڈیسک) کے 2 پشاور سنٹر سےبھفتہ کی رات 8 بجے پشاور جنکشن براہ راست نشرطکیا جاتا ھے زکی الرحمان اس رنگارنگ شو کے میزبان ہیں پشاور کی سماجی ٹقافتی رپورٹس کے علاوہ ان شخصیات کے بارے ایک معلوماتی پیکج بھی دیکھائا جاتا ھے جہنوں نے اس تاریخی شہر میں جنم لیا اور اپنے اپنے شعبوں میں عالمگیر شہرت حاصل کی پشاور جنکشن میں ناظرین کی ارسال کردہ منتخب پکچرز بھی دیکھائ جاتی ہیں انستاگرام واٹسیپ فیس بک سوشل میڈیا اور ایک فنی ویڈیو کلہ بھی پشاور جنکشن میں شامل کی جاتی ھے۔۔۔
پشاور جنکشن کی مقبولیت میں بتدریج اضافہ کالرز کا تانتا بندھا رھتا ھے۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

