Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان
    • پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ
    • پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان
    • خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا
    • خیبرٹیلی ویژن اور فلاحی تنظیم خودمختار ساوی نے میرے والد کی فنی خدمات کو سراہا
    • بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی
    • دہشت گردی کی ناکامی اور بدلتی ہوئی حکمت عملی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
    اہم خبریں

    مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا

    مارچ 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N leader Nehal Hashmi takes oath as Sindh Governor
    سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے نہال ہاشمی سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    رہنما مسلم لیگ ن نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ظفر احمد راجپوت نے  نئے گورنر سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔

    کراچی: گورنر سندھ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن اور دیگر  رہنما اور کارکنان بھی شریک ہوئے ۔

    نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا تھا، وزیراعظم شہبازشریف کی سفارش کے بعد صدر مملکت آصف زرداری نے ان کی تعیناتی کی منظوری دی تھی ۔

    نئے گورنر سندھ نہال ہاشمی گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں، وہ 1997 سے 1999 تک وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قانون و انصاف بھی رہے ۔

    2012 میں نئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی میں مسلم لیگ ن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں اور پھر اگست 2014 میں انہیں سندھ میں مسلم لیگ ن کا جنرل سیکرٹری بنایا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
    Next Article بھارتی اور افغان ہیکرز کی جانب سے خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    بنوں: تھانہ ڈومیل پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 شہری شہید،پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی

    اپریل 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کرنے کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    پاکستان کا متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرضہ واپس کرنے کا فیصلہ

    اپریل 3, 2026

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ

    اپریل 3, 2026

    پشاور میں پٹرولیم مصنوعات کی مہنگائی کے خلاف 4 اپریل کو احتجاجی ریلی کا اعلان

    اپریل 3, 2026

    خیبر نیوز پشاور کا منفرد پروگرام "نوے کل” نوجوانوں کا پسندیدہ شو بن گیا

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.