Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی
    اہم خبریں اگست 9, 2026

    لکی مروت میں پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

    Facebook Twitter Email
    Police rider squad attacked in Lakki Marwat; one cop martyred and another injured
    فائل: فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت: سعید خیل قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت ساجد جبکہ زخمی اہلکار کی شناخت محمد وقاص کے نام سے ہوئی ہے۔ شہید اور زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    پولیس کے مطابق واقعے کے بعد کمیٹی کے رضاکاروں اور پولیس کی بھاری نفری کو مبینہ دہشت گردوں کے تعاقب کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔ علاقے میں سرچ اور تعاقبی کارروائی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایل ایم پیکٹ پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا میں بچوں کی خواندگی اور حسابی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری
    Next Article آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.