پشاور( حسن علی شاہ سے ) سینئر ٹی وی فنکار رویئداد خان نے اخبار خیبر سے بات چیت میں کہا کہ 40 سال شوبز سے وابستہ رھا لاتعداد ھندکو اردو پشتو ڈراموں میں مختلف رول کئے مگر افسوس پشاور ٹیلیویژن اور محکمہ ثقافت خیبر پختونخواہ نے میری فنی خدمات کو نظرانداز کردیا روئداد خان نے مزید کہا کہ انکا ایک نوجوان بیٹا معذور ھے اور اسکے علاج معالجہ کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھارھا ھوں ٹی وی اور ریڈیو پہ بھی کوئ کام نہیں ھے جسکی وجہ سے دو وقت کی روٹی کیلئے عزت نفس مجروح ھورھی ھے افسوس صد افسوس اپنی کسمپرسی کو دیکھتا ھوں تو فنکار کہلوانے پہ شرمندگی محسوس ھوتی ھے۔
بدھ, دسمبر 31, 2025
بریکنگ نیوز
- آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
- ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
- این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
- بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
- پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
- افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
- جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان

