Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    • ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
    • خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شانگلہ:دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں پولیس کے 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک
    خیبرپختونخوا

    شانگلہ:دہشتگردوں کیساتھ مقابلے میں پولیس کے 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shangla: 3 police personnel martyred in encounter with terrorists, 3 terrorists also killed in retaliatory action
    پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    شانگلہ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کابلگرام کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا تو اس دوران دہشتگردوں  نے اچانک فائرنگ کر دی ۔

    پولیس حکام کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شانگلہ پولیس کے 3 بہادر اہلکار  موقع پر ہی شہید ہو گئے ، اہلکاروں کی شہادت کے فوری بعد پولیس نے علاقے میں جوابی کارروائی کی ۔

    پولیس ٹیموں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے چند ساتھی پہاڑی علاقے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دے کر سری لنکا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
    Next Article پشاور ہائیکورٹ کا خیبر پختونخوا میں بند تمام سڑکیں فوری کھولنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 31, 2026

    وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت

    مارچ 31, 2026

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.