Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال
    • خیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد
    • وزیراعظم شهبازشريف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
    • واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر فروخت کرنا شروع کر دیا
    • چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
    • ایرانی وزیر خارجہ نے مظاہرین کو پھانسی دینےکی خبروں کی تردید کردی
    • معرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال
    Uncategorized

    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال

    جنوری 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Speaker NA, KP governor exchange views on national issues and parliamentary matters
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی معاملات، پارلیمانی امور اور وفاق و صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

    اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ جمہوری نظام کے استحکام کے لیے تمام آئینی اور قانون ساز اداروں کے درمیان مشاورت اور باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ملک کے عوام کی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے اور قومی مفاد میں قانون سازی اور پالیسی سازی کا عمل باہمی اتفاقِ رائے سے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

    سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مضبوط رابطہ اور تعاون ملکی استحکام، ترقی اور عوامی فلاح کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس سلسلے میں پارلیمنٹ اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔

    ملاقات کے دوران گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پارلیمنٹ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا وفاق کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی تعاون ہی ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

    رِفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں CAIDS-2025 کامیابی سے اختتام پذیر

    دسمبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، قومی و پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال

    جنوری 16, 2026

    خیبر پختونخوا کے ممتاز علما کے اجلاس کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    وزیراعظم شهبازشريف نے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026

    واشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر فروخت کرنا شروع کر دیا

    جنوری 15, 2026

    چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچے جاں بحق

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.