Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    • اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت
    • پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
    • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے
    • نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی

    فروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sunni Ittehad Council became the largest party in Khyber Pakhtunkhwa with 87 seats
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں 87 نشستوں کے ساتھ سنی اتحاد کونسل بڑی پارٹی بن گئی ہے

    خیبرپختونخوا میں پارٹی پوزیشن کے حوالے سے  الیکشن کمیشن کی جانب سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔سنی اتحاد کونسل الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق بڑی سیاسی جماعت خیبرپختونخوا کی بن گئی ہے۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شامل ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل پہلے نمبر پر 87 سیٹوں کے ساتھ ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خِبرپختونخوا میں جے یو آئی کے حصے میں9 جبکہ مسلم لیگ ن کے حصے میں 8 سیٹیں آئیں ہیں۔ پیپلز پارٹی کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں صرف 5 نشستیں ہیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے ایک ایک نشست جیتی ہے۔

    largest party Sunni Ittehad Council بڑی پارٹی سنی اتحاد کونسل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی:25 سالہ خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، ایک زخمی
    Next Article سندھ اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھالیا
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026

    پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.