Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی پوزيشن مضبوط، جیت کیلئے 69 رنز درکار
    کھیل جون 13, 2025

    ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کی پوزيشن مضبوط، جیت کیلئے 69 رنز درکار

    Facebook Twitter Email
    Test Championship Final: South Africa in strong position against Australia, needing 69 runs to win
    جنوبی افریقہ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بننے کیلئے مزید 69 رنز کی ضرورت،8 وکٹیں اور دو دن کا کھیل باقی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز کے تاریخی میدان میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ہے ،تیسرے دن کے کھیل کے خاتمے تک  282 رنز ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں پر 213 رنز بنانے کے بعد جنوبی افریقہ  کو ٹرافی جیتنے کیلئے مزید 69 رنز درکار ہیں اور 8 وکٹیں باقی ہیں ۔

    جنوبی افریقہ پہلی اننگز کے مقابلے میں دوسری اننگز میں یکسر مختلف ٹیم دکھائی دے رہی ہے اور اس نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنالیے ہیں  ۔

    جنوبی افریقہ کے بیٹر ایڈم مارکرم نے شاندار سینچری سکور کی اور 102 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں، جبکہ کپتان ٹمبا بوؤما نےبھی نصف سینچری بنائی اور 65 رنز پر ناقابل شکست ہیں ۔

    آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے تھے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے تھے ۔

    جنوبی افریقہ کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی ٹرافی جیتنے کا موقع ہے ،اگر افریقی ٹیم ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو یہ ان کی پہلی بڑی ٹرافی ہوگی ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کی جوابی کارروائی کا آغاز، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے،تل ابيب دھماکوں سے گونج اٹھا
    Next Article ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل کو پیغام دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشن گیمزمیں پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست دیدی

    ستمبر 20, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.