Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » برازیلین شہری کی خزانے کی خواہش جان لے گئی
    دلچسپ و عجیب

    برازیلین شہری کی خزانے کی خواہش جان لے گئی

    جنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Brazilian citizen's desire for treasure came to life
    Share
    Facebook Twitter Email

    برازیل سے تعلق رکھنے والےبرازیلین شہری کی خزانے کی خواہش جان لے گئی

    71 سالہ جوا پیمنٹا نے خواب دیکھا تھا کہ انکے گھر کے باورچی خانے کے زیرِ زمین بہت سا سونا دفن ہے جس کو حاصل کرنے کی کوشش میں وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔برازیل سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ شخص نے ایک خواب میں دیکھا کہ انکے گھر کے باورچی خانے کے نیچے سونا دفن ہوا ہے۔اس خواب انہوں نےحقیقت میں تبدیل کرنے کے لئے اپنے ہاتھوں سے گڑھا کھودا۔

    پڑوسیوں کو بھی جوا یمینٹا نے اپنے خواب کے بارے میں بتایا، انکی بات کا پڑوسیوں نے مذاق اڑایا تاہم جوا پیمینٹا نے آخر میں انہیں قائل کر لیا۔ یہاں تک کہ کھدائی میں پڑوسیوں نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔ جوا پیمینٹا کے کچن کو دونوں گھرانوں نے مل کر کھودنا شروع کیا اور آخر کار 40 میٹر گہرا زمین میں گڑھا کھود دیا۔ جوا پیمنٹا سونا تلاش کرنے کیلئے نیچے اترے، سونا تو نہیں ملا  تاہم بدقسمتی سےخزانے کی تلاش ان کی موت کی وجہ بنی۔ افسوس کہ جوا پیمینٹا بلندی سے گڑھے میں گر گئے اور موقع پر ہی انکی جان نکل گئی۔

    Brazilian Treasures برازیلین خزانے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان طورخم بارڈر پراحتجاجی مظاہرہ جاری
    Next Article ایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی، دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر حملے
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025

    سعودی عرب میں دنیا کا پہلا نیوم نامی ’سکائی سٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا اعلان

    اکتوبر 29, 2025

    گلگت بلتستان میں مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی تاریخی بولی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.