Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    • عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان
    اہم خبریں اگست 7, 2026

    مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کیساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان

    Facebook Twitter Email
    The joint defense agreement reflects strong relations with Pakistan and Türkiye, says Foreign Minister Faisal bin Farhan.
    مشترکہ مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط تینوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی اعتماد کی توثیق کرتے ہیں، ايکس پر بيان
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے ۔ 

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد، صدرِ جمہوریہ ترکیہ اور وزیراعظم پاکستان کی جانب سے مشترکہ مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط تینوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور باہمی اعتماد کی توثیق کرتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور خطے کو درپیش مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تینوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کی عکاسی کرتا ہے ۔

    سعودی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی سلامتی، استحکام اور امن کے تحفظ کے لیے تینوں ممالک کے مشترکہ سیاسی عزم کا مظہر ہے، جبکہ یہ ایک زیادہ محفوظ علاقائی ماحول کے قیام میں بھی معاون ثابت ہوگا۔

    شہزادہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ محفوظ مستقبل کی راہ ہموار کرے گا، جس کے نتیجے میں ترقی، خوشحالی اور اقتصادی مواقع کو فروغ ملے گا، اور تینوں ممالک کے عوام اس کے مثبت ثمرات سے مستفید ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا
    Next Article شاہینوں کا وہ سپہ سالار جس نے فضاؤں کا نصاب بدل دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.