Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    • اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت
    • پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری
    • نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
    • استاد احمد گل کی 60 سالہ فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی کا خصوصی شو گل زما دخاورے
    • نیشنل گرڈ کمپنی میں نئی تنظیمی تبدیلیوں کا عمل جاری، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا اصلاحاتی عمل کی مکمل حمایت کا اعادہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپر کرم میں حالات تاحال کشیدہ، اشیائے ضروریہ کی قلت، ٹرانسپورٹ بند
    اہم خبریں

    اپر کرم میں حالات تاحال کشیدہ، اشیائے ضروریہ کی قلت، ٹرانسپورٹ بند

    اکتوبر 29, 2024Updated:اکتوبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The situation in Upper Karam is still tense, with shortages of essential goods and transport shutdown.
    اپر کرم میں حالات تاحال کشیدہ ہیں، اشیائے ضروریہ کی قلت اور ٹرانسپورٹ بند ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع کرم: (تحسین اللہ تاثیر) موجودہ وقت میں ضلع کرم غزہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ وہاں نہ صرف مقامی لوگ محصور ہو گئے ہیں، بلکہ اشیائے ضروریہ کی قلت نے خطرناک شکل اختیار کر لی ہے۔

    کنج علیزئی میں 12 اکتوبر کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے بعد حالات تاحال معمول پر نہیں آئے۔

    مقامی سطح پر ادویات دستیاب نہیں ہیں، اور عدم علاج کی وجہ سے 6 کم عمر بچے جاں بحق ہوئے۔ مقامی اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سڑک کی بندش کے باعث مریضوں کو پشاور یا ملک کے دیگر اسپتالوں میں منتقل نہیں کیا جا سکتا۔

    پاراچنار کو پشاور سے ملانے والی مرکزی شاہراہ 18 روز سے بند ہے، جس کی وجہ سے خوراک، ایندھن، ایل پی جی اور ادویات کی سپلائی مکمل طور پر رک گئی ہے۔ تیل کی عدم دستیابی کے باعث اپر کرم کے تمام سکول تین دن کے لیے بند رہیں گے۔

    مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں انٹرنیٹ سروسز بھی گزشتہ تین ہفتوں سے معطل ہیں، جس سے طلباء کو آن لائن کلاسز میں شرکت کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ اس کیخلاف طلباء نے احتجاج کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

    واضح رہے کہ 12 اکتوبر کو ایک سرکاری قافلے پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سڑکیں بند کر دی گئی تھیں، جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleموسیقار اور طبلہ نواز استاد طافو بھی چل بسے
    Next Article چینی سفیر نے پاکستان سے ملکر دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

    مارچ 29, 2026

    امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید

    مارچ 29, 2026

    آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی

    مارچ 29, 2026

    اسلام آباد میں سفارتی سرگرمیاں: مصر، ترکی اور سعودی عرب کا ایران کشیدگی کے دوران امن کیلئے اہم مشاورت

    مارچ 29, 2026

    پاکستانی بندرگاہیں ٹرانس شپمنٹ مرکز کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہی ہیں، وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.