Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی
    کھیل دسمبر 27, 2025

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Under-19 Tri-Nation ODI Series: Pakistan defeats Afghanistan by one wicket after thrilling encounter
    افغانستان کے 227 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے آخری اوور میں مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    انڈر 19 تین ملکی ایک روزہ  سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی ۔

    ہرارے میں کھیلےگئے انڈر 19تین ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ 50  اوورز 226 رنز  بناکر  آؤٹ ہوگئی ۔

    افغانستان کی جانب سے عثمان سعادت نے 75 اور کپتان محبوب خان نے 49 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عثمان خان نے 4، محمد صیام اور دانیال علی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    جواب میں پاکستان کےکپتان فرحان یوسف کے 65 رنز کے علاوہ وکٹ پر کوئی بیٹر زیادہ دیر نہ ٹک سکا، لیکن وکٹ کیپر بیٹر حمزہ ظہور نے پاکستان کو مشکل ترین صورت حال سے نکالا ۔

    انہوں نے پہلے دانیال خان کے ساتھ 36 رنز کی شراکت بنائی،201 پر 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے لیکن حمزہ ظہور ڈٹے رہے اور تین گیندوں قبل پاکستان کو فتح دلادی ۔

    انہوں نے صرف 51 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 68  رنز  کی فاتحانہ اننگز کھیلی ، افغانستان کی جانب سے سلام خان نے 4 اور زیت اللہ شاہین نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگر کسی نے پھر سے جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدر مملکت آصف زرداری کا بھارت کو پیغام
    Next Article خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.