Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع
    • بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں
    • مردان کاٹلنگ روڈ گلبہار کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی
    • چکوال: اسلام آباد سے کراچی جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    • امریکا کی وینزویلا کے قریب روسی تیل بردار جہاز پر قبضے کی کوشش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین شہر کونسا ہے؟
    اہم خبریں

    دنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین شہر کونسا ہے؟

    مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Which is the best city of Pakistan in the eyes of the world
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین شہر کونسا ہے۔

    آکسفورڈ اکنامکس کی طرف سے پہلی دفعہ دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس فہرست کے مطابق یہ دنیا کے ایک ہزار بڑے شہروں کی جامع درجہ بندی ہے جس کے مطابق معیشت، ہیومین کیپیٹل، معیار زندگی، ماحولیات اور طرز حکمرانی سمیت 27 شعبوں کو مدنظر رکھا گیا۔اس جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان کا سب سے بہترین شہر اسلام آباد / راولپنڈی ہے جو کہ ایک ہزار شہروں میں 578 ویں نمبر پرآیا ہے۔

    اس کے بعد دوسرا نمبر لاہور کا آیا ہے جو کہ مجموعی طور پر 878 ویں نمبر پر ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی پشاور تیسرے جو کہ مجموعی طور پر 895 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر آیا ہے،جو کہ مجموعی طور پر 918 ویں نمبر پر ہے اور آخر میں کوئٹہ 5 ویں نمبر بر ہے، جو کہ مجموعی طور پر 940 ویں نمبر پر موجود ہے۔اس فہرست میں دنیا کا بہترین شہر نیویارک کو قرار دیا گیا ہے جس کے بعد لندن، سان جوز، ٹوکیو، Seattle، لاس اینجلس، سان فرانسسکو، میلبرن اور زیورخ ٹاپ 10 شہروں میں شامل ہیں۔جبکہ دنیا کے 50 بہترین شہروں میں امریکا اور یورپ آیا ہے اور ٹوکیو کے علاوہ سیئول (41 ویں) اور سنگاپور (42 ویں) ایشیا کے بہترین شہر قرار پائے ہیں۔آکسفورڈ اکنامکس کے مطابق ہماری گلوبل سٹیز انڈیکس میں دنیا بھر کے ایک ہزار بڑے شہروں کی خوبیوں اور کمزوریوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

    best city pakistan world بہترین شہر پاکستان دنیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکس تاریخ سے لاہور میں پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز ہوگا؟
    Next Article خضدار کی عوام گیس جیسی قدرتی سہولت سے محروم ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

    جنوری 7, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 7, 2026

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026

    بنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

    جنوری 7, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج 98 شہروں تک پھیل گیا، ہلاکتیں 36 ہو گئیں

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.