Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی
    • اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید
    • پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا
    • بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری کی ناکام کوشش
    • اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا
    • ملاکنڈ جل رہا ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کون ہوگا تخت سندھ پر برجمان,مراد علی شاہ اور علی خورشید کے درمیان مقابلہ
    اہم خبریں

    کون ہوگا تخت سندھ پر برجمان,مراد علی شاہ اور علی خورشید کے درمیان مقابلہ

    فروری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Who will compete for the throne of Sindh between Brijman, Murad Ali Shah and Ali Khursheed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کون ہوگا تخت سندھ پر برجمان ۔مراد علی شاہ اور علی خورشید کے درمیان مقابلہ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگیا

    سندھ کے وزیرِ اعلی کے انتخاب کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیرِ صدارت آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہو ا۔وزیر اعلی کا انتخاب اوپن بیلٹ کے ذریعے ہوگا۔ وزیر اعلی سندھ کیلئے پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم کے علی خورشیدی مدمقابل ہیں۔مراد علی شاہ کے حق میں رائے دینے والوں کو دائیں جانب جانے جبکہ علی خورشیدی کے حق میں رائے دینے والے بائیں جانب جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزیر اعلی سندھ کی تقریب حلف برداری کل شام ہو گی۔مراد علی شاہ وزیر اعلی سندھ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاس میں شام 5بجے ہو گی۔

    Ali Khursheed Murad Ali Shah sindh تخت سندھ علی خورشید مراد علی شاہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سےحصہ لینےکافیصلہ
    Next Article جن لوگوں نے ووٹ نہیں دیا ان کی بھی وزیراعلی ہوں, مریم نواز
    Mahnoor

    Related Posts

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امیر حبیب اللہ سیاری ایران کے نئے آرمی چیف تعینات

    جون 13, 2025

    اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

    جون 13, 2025

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، اہم ایرانی فوجی کمانڈر اور سینئر سائنسدان شہید

    جون 13, 2025

    پاکستان اور یو اے ای کا اقتصادی، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    جون 12, 2025

    بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہا

    جون 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.