Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اے این ایف نے افغان باشندوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی
    افغانستان

    اے این ایف نے افغان باشندوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی

    دسمبر 27, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اینٹی نارکوٹکس فورس نے پاکستان پہنچنے والے 9 افغان باشندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن آئس اور دیگر منشیات برآمد کرلی۔  ترجمان اینٹی نارکوٹس فورس کے مطابق اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی میں افغانستان سے خیبر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔

    ترجمان کے مطابق افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچنے والے 9 افغان باشندوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد  کی گئی جس میں 3 افغان باشندوں کے قبضے سے 36 کلو 500 گرام آئس، 8 کلو 580 گرام مشکوک مواد اور 7 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ترجمان  نے بتایا  کہ ملزمان حیدر خان، عصمت اللہ اور ساتھی کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

    دوسری جانب کراچی کے نجی کوریئر آفس میں 2 مختلف کارروائیاں کی گئیں جن میں لندن بھیجے جانیوالے جیکٹس کے پارسل سے 230 گرام مشکوک مواد برآمد کیا گیا جب کہ دبئی بھیجنے کیلئے بک پارسل سے 10 گرام آئس برآمد ہوئی۔

    ترجمان کے مطابق برآمد شدہ منشیات واسکٹ میں چھپائی گئی تھی، ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ میں زمین کے تنازع پر 5 افراد قتل
    Next Article وزارت اطلاعات نے ملک میں مالی ایمرجنسی کی خبروں کو مسترد کردیا
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.