Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکول میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کیوں نہیں کیں، پشاور میں 2 پرنسپلز اور 10 اساتذہ معطل
    اہم خبریں

    سکول میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کیوں نہیں کیں، پشاور میں 2 پرنسپلز اور 10 اساتذہ معطل

    اگست 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے سرکاری اسکولوں میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد نہ کرنے پر 2 پرنسپلز، ایک ہیڈ ٹیچر اور 10 اساتذہ کو معطل کردیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا سید معتصم بااللہ شاہ نے یوم آزادی تقریبات کے سلسلے میں پشاور کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا۔

    یوم آزادی کی تقاریب منعقد نہ کرنے پر گورنمنٹ حارث شھید ہائی اسکول پشاور کے پرنسپل کو معطل کر دیا گیا، اس کے علاوہ گورنمنٹ پرائمری اسکول زریاب کالونی پشاور کے ہیڈ ٹیچر اور 10 اساتذہ کو بھی معطل کیا۔

    سیکرٹری تعلیم نے بیگم شہاب الدین گرلز ہائی اسکول کی پرنسپل کو بھی معطل کردیا اور دیگر جملہ اسٹاف کو دور دراز علاقوں میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یوم آزادی تقریبات اسکولوں میں منانے کی ہدایت پہلے سے کی گئی تھی۔ سیکرٹری تعلیم نے ڈائریکٹر ایجوکیشن کو اسکولز میں جشن آزادی تقریبات منعقد نہ کرانے پر دیگر اسکول پرنسپل اور اسٹاف کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیٹرولیم مصنوعات 20 روپے لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
    Next Article چیئرمین تحریک انصاف کی تین مزید مقدمات میں ضمانتیں خارج
    Web Desk

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.