Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    • ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    • ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    • اسپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن اقدام، اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے باوجود 3 ارب واپس کر دیے
    • پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی امید ہے، ترک وزیر خارجہ
    • پاکستان نے ٹرمپ کو 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم سرحد پر سرچ آپریشن ، 200 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، بارڈر پر آمدورفت بحال
    افغانستان

    طورخم سرحد پر سرچ آپریشن ، 200 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار، بارڈر پر آمدورفت بحال

    اگست 17, 2024Updated:اگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سرچ آپریشن کے بعد طورخم سرحد پر آمدورفت بحال
    سرچ آپریشن کے بعد طورخم سرحد پر آمدورفت بحال
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبرمیں   طورخم سرحد اور گردونواح میں سرچ آپریشن کےدوران غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 200 سے زائد افغان شہری گرفتار کئے گئے۔

    ذرائع کے مطابق   سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد طورخم سرحدی گزرگاہ  کو پیدل آمدورفت کےلئے کھول دیا گیا۔

    سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران طورخم بازار اور  گوداموں کی تلاشی بھی  لی گئی۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ  طورخم بازار اور مضافات میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک کےخلاف سازشوں میں فیض حمید بھی عمران خان کے ساتھ شامل تھے، عطا تارڑ
    Next Article میرےری ہیب کوسوات میں ہی مکمل کرنے دیا جائے،فاسٹ باولر احسان اللہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور

    جون 23, 2025

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟

    جون 23, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور

    جون 23, 2025

    امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی

    جون 22, 2025

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025

    ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ

    جون 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.