براؤزنگ زمرہ
سندھ
کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل، پیپلز پارٹی سب سے آگے
الیکشن کمیشن نے کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج جاری کردیے ہیں جبکہ حیدر آباد ڈویژن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نےکراچی کی تمام 235 یونین کونسلز(یوسیز) کےنتائج جاری کیے ہیں۔
نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 93 یوسیز میں کامیابی کے بعد سرفہرست ہے جب کہ جماعت اسلامی 86 یوسیز میں کامیابی کے بعد دوسرے نمبرپر ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو کراچی ڈویژن میں 40…
سندھ بلدیاتی الیکشن: حیدرآباد میں پیپلز پارٹی 800 سے زائد نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن سمیت اندرون سندھ کے کئی اضلاع کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے۔ غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی مجموعی طورپر840 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے۔
حیدرآباد ڈویژن میں آزاد امیدوار 65 نشستیں لینے میں کامیاب رہے جب کہ تحریک انصاف84، جماعت اسلامی40 اور جی ڈی اے11نشستوں پر کامیاب ہوئی۔ اس کے علاوہ حیدر آباد میں…
ایم کیو ایم کا حکومت چھوڑنے پر غور
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے حکومت چھوڑنے کے خدشات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف،آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نےالگ، الگ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلیے ہیں، بہادرآباد میں ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ اور حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور کیا گیا۔
ایم کیو ایم…
اعظم سواتی پر سندھ میں بھی درج مقدمات ختم
کراچی: سندھ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات منسوخ کردیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کےخلاف سندھ میں درج مقدمات کےخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور پراسیکیوٹر جنرل سندھ فیض شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔
پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی کے خلاف پرائیوٹ افراد نے مقدمات درج کرائے تھے، قانون کے مطابق ان افراد…
وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھنے سکھر پہنچے جہاں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر آئی ٹی امین الحق، قمر زمان کائرہ اور وزیراعلیٰ سندھ بھی ان کے ہمراہ تھے۔
وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ این…
پروین رحمان قتل کیس ، سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا
صدر مملکت کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے مغفرت کی دعا کی اوران کے لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیا۔
یہ بھی پڑھیں: انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرگئی، 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
صدر مملکت نے کہا کہ دکھ کی اِس گھڑی میں ميری ہمدردیاں…
انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرگئی، 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
سیہون: ٹول پلازہ کےقریب انڈس ہائی وے پر مسافر وین گڑھے میں گرنے سے 12 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر سیلابی پانی کے اخراج کے لیے کٹ لگائے گئے تھے، سیلابی صورتحال کے 2 ماہ بعد بھی کٹ اور کھڈےکو پُر نہیں کیا گیا جس کے باعث حادثہ پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی عمران قریشی کے مطابق…
خیبر پختونخوا اور پنجاب میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کی صورتحال معمول پر آگئی
کوٹری اور سکھر کے مقام پر دریائے سندھ میں اب بھی اونچے درجے کا۔ جبکہ گدو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ