Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    • ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
    • اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
    • 9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
    • وفاقی حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
    • ایران نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ انتہائی مثبت قرار دیدیا
    • فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے اہم ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان سے زیادہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں:بھارتی اداکارہ
    شوبز مارچ 5, 2024

    پاکستان سے زیادہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں:بھارتی اداکارہ

    Facebook Twitter Email
    More Pakistani dramas are watched in India than Pakistan Indian actress
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی اداکارہ عائشہ خان کے مطابق پاکستان سے زیادہ پاکستانی ڈرامے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں

    بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 17 سے شہرت پانے والی ماڈل و اداکارہ عائشہ خان کے مطابق پاکستانی ڈرامےبھارت میں پاکستان سے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ عائشہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس میں ان سے پاکستانی کانٹینٹ اور پاکستانی ڈراموں  کے حوالے سے سوال کیا گیا۔سوشل میڈیا پر جس کا ویڈیو کلپ خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ عائشہ نے دوران انٹرویو کہا کہ اقرا عزیز مجھے بے حد پسند ہیں، وہ بہت خوبصورت ہیں،مجھے اگر پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کا موقع ملا تو میں ضرور کام کروں گی۔عائشہ خان نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کا مواد بہت اچھا ہے، پاکستانی ڈرامے اتنے اپنے ملک میں نہیں دیکھے جاتے جتنے بھارت میں دیکھے جاتے ہیں۔

    Pakistani dramas پاکستانی ڈرامے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر سمیت بلوچستان کے 16اضلاع میں بارش کا امکان
    Next Article وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کادورہ گوادر
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

    اگست 26, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026

    ملک بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

    اگست 26, 2026

    اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں خوفناک آتشزدگی سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق

    اگست 26, 2026

    9 مئی حملوں کا اہم فیصلہ جاری، تحریک انصاف کے اہم رہنماوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.