Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    • ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    • آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    • پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ
    • قمر زمان کا خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو خراجِ تحسین، قومی و علاقائی کھلاڑیوں کی خدمات کو سراہنے کی تعریف
    • پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع
    • شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت پاکستانی وفد کی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے
    اہم خبریں

    بلوچستان:سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران 29 دہشت گرد ہلاک کر دئیے

    مئی 22, 2024Updated:مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Security forces killed 29 terrorists in one month
    Share
    Facebook Twitter Email

     سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن  کیا جس کے نتجیے میں 29 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

     سیکیورٹی فورسز نے ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، افغانستان سے دہشت گرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں، سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ بے گناہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس صورتحال میں پاک افغان سرحد کے ساتھ دیگر علاقوں بالخصوص بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں اکیس اپریل سے آپریشن شروع کیا، اور گذشتہ ایک ماہ میں ان آپریشنز کے دوران انتیس دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے۔

    مزید آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ چودہ مئی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران میجر بابر خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی جیسی لعنت کے خاتمے اور اپنے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ہمشیہ پرعزم رہتے ہیں۔

     

    Balochistan terrorists بلوچستان دہشت گرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار کی عوام گیس جیسی قدرتی سہولت سے محروم ہیں
    Next Article کیسے آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھ سکتے ہیں؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی

    جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    جولائی 3, 2026

    آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت

    جولائی 3, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.