پشاور ( حسن علی شاہ) اینکر، ایکٹریس مینہ شمس کی شوبز سے وابستگی کو اب 3 عشرے ہونے والے ہیں۔ مگر یہ وراسٹایل فنکارہ اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پہ آج بھی اپنی مقبولیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ خیبر مارننگ شو، شینو مینو شو، زکی اینڈ مینہ شو، شینو مینو شو آن کے ٹو، عیش شوز لبیک یارمضان شو، لانگ پلے، سیریز، سیریلز، ان کے کریڈٹ پہ ہیں۔ اردو پشتو دنوں زبانوں پہ عبور رکھتی ہیں۔ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پہ منعقد کردہ خصوصی تقریب میں ان کو رخ خیبر اہوارڈ سے بھی نوازا۔
اتوار, اپریل 13, 2025
بریکنگ نیوز
- پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے ہرادیا
- امریکی کانگریس کے وفد کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا
- مُلا کا پاکستان !
- خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی
- افغان حکومت دہشت گردوں کو لگام ڈالے،وزیراعظم شہبازشریف
- افغان طالبان کے اخلاقی ضابطے یا ریاستی جبر؟ اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد،ایک نیا دور شروع ہونے کو ہے
- بیرونِ ملک پاکستانیترسیلات زر کے ذریعے معیشت کے بڑے معاون