Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان
    شوبز جون 30, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز رپورٹ): معروف گلوکارہ لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ خیبر ٹیلی ویژن پشاور ان کی فنی شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا اور ان کے شوبز کیریئر کے آغاز میں اہم کردار ادا کیا۔

    اخبار خیبر سے گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ خان نے بتایا کہ انہوں نے اپنے شوبز سفر کا آغاز خیبر ٹیلی ویژن کے ایک ڈرامے سے کیا، تاہم زمانہ طالب علمی سے موسیقی سے خصوصی لگاؤ رکھنے کے باعث بعد میں گلوکاری کو اپنا مستقل شعبہ بنا لیا۔

    انہوں نے کہا کہ وہ خیبر ٹیلی ویژن کے متعدد مقبول پروگراموں میں پرفارم کر چکی ہیں، جن میں "ستائینہ”، "شینو مینو شو”، "خیبر جنکشن”، "خیبر شو” اور "ٹنگ ٹکور” نمایاں ہیں۔

    لیلیٰ خان نے بتایا کہ انہیں متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملا، جہاں شائقین نے ان کی پرفارمنس کو بھرپور پذیرائی دی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آج وہ جس مقام پر ہیں، اس کا بڑا کریڈٹ خیبر نیٹ ورک اور اپنے اساتذہ کو جاتا ہے، جنہوں نے ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنمک منڈی میں جعلی ادویات کی مبینہ فروخت، ارباب عثمان کا فوری کارروائی کا مطالبہ
    Next Article لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، 14 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس

    جون 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.