Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے
    • کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم
    • کابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس
    • سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان اور بنگلادیش کی حمایت
    • پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت، وزیراعظم
    • کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین، آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے
    • سہیل آفریدی سے کہا وفاق آپ کیساتھ پوری طرح تعاون کرے گا چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو،وزیراعظم شہبازشریف
    • کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باغی حوثیوں نے بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر بائیسواں حملہ کردیا
    اہم خبریں

    باغی حوثیوں نے بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر بائیسواں حملہ کردیا

    دسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثیوں نے بائیسواں حملہ کردیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    حوثی باغیوں کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔

    بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تجارتی بحری جہاز پر حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یمن کے حوثیوں نے بحیرۂ احمر میں کمرشل بحری جہاز پر گزشتہ حملے کی ذمے داری قبول کی تھی۔

    دوسری جانب القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے دوٹوک کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے تک یرغمالیوں کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔الجزیرہ کو دیے گئے آڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری ترجیح اپنے لوگوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنا ہے اور اس سے پہلے کوئی ترجیح نہیں ہے۔ہمارے لوگوں کے خلاف جارحیت مکمل طور پر بند ہونے تک ہم کیسے قبول کر سکتے ہیں کوئی ڈیل ہو جائے ہم نے اپنے جنگجوؤں کو دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 825 اسرائیلی گاڑیاں تباہ کی گئیں ہمارے لوگ اس جارحیت سے سر اٹھا کر نکلیں گے۔دنیا ظالم مجرموں یا بیبس تماشائی ہونے کے درمیان تقسیم ہے ہم نے اسرائیلی قبضے کو صدی کا دھچکا سمجھا اور دنیا کو بتایا کہ ہم زندگی میں حق اور آزادی مانگنے والے لوگ ہیں۔

    22 times attack israel red sea
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث آج بھی 26 پروازیں منسوخ
    Next Article دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ آج سے شروع ہوگا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے

    فروری 5, 2026

    کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

    فروری 5, 2026

    کابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوگئے

    فروری 5, 2026

    کشمیر ایک دن ضرور آزاد ہوگا، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

    فروری 5, 2026

    کابل میں دوحہ پراسیس کے تحت انسدادِ منشیات ورکنگ گروپ کا چوتھا اجلاس

    فروری 5, 2026

    سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان اور بنگلادیش کی حمایت

    فروری 5, 2026

    پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی و سیاسی حمایت جاری رکھے گا، صدر مملکت، وزیراعظم

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.