Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور
    • سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت
    • پشاور میں سی این جی کی قلت اور پٹرول مہنگائی کے باعث فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
    • طورخم بارڈر کھلنے کے بعد پشاور سے غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی واپسی شروع
    • پاکستان کی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں بیڈمنٹن کے میدان میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی

    جنوری 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DI Khan: Suicide attack at wedding ceremony, 6 killed, 19 injured
    امن کمیٹی کے رہنما وحید عرف جگری محسود اور دیگر ثقافتی رقص کر رہے تھے کہ ایک کمرے میں زور دار بم دھماکہ ہوا، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے رہنما وحید عرف جگری محسود کے گھر پر شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے ۔

    ڈی آئی خان: پولیس کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب ٹھیکدار یونین کے صدر نور حسن محسود کے بھانجے اور سراج نامی شخص کی بیٹی کی شادی کی تقریب جاری تھی ۔

    تقریب کے دوران امن کمیٹی کے رہنما وحید عرف جگری محسود اور دیگر ثقافتی رقص اتنڑ کر رہے تھے کہ ایک کمرے میں زور دار بم دھماکہ ہوا ۔

    پولیس کے مطابق خودکش حملے میں امن کمیٹی کے کمانڈر وحید عرف جگری محسود سمیت 6 افراد جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہوئے ۔

    پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملے کے باعث گھر کا کمرہ بھی منہدم گیا جس سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا تھا ۔

    ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا ۔

    یاد رہے کہ جگری محسود ماضی میں حکیم اللہ محسود کا قریبی دوست تھا اور حکیم اللہ محسود کے جانے کے بعد اس نے ڈی آئی خان میں اپنا دفتر کھولا جو کافی عرصے سے سرگرم تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    Next Article کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں ایندھن کی فراہمی کی صورتحال مستحکم اور تسلی بخش ہے، پیٹرولیم ڈویژن

    مارچ 27, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    مارچ 27, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور امن پر زور

    مارچ 27, 2026

    سابق فاٹا پارلیمنٹرینز کا اہم اجلاس: ایران پر حملوں کی مذمت، پختون بیلٹ میں امن کے لیے مشترکہ جدوجہد کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    خیبر نیوز کا عید اسپیشل شو، صحافی برادری، حکومتی ترجمان اور سیکرٹری اطلاعات کی شرکت

    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.