Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    • حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
    • برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    • ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    • پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    • رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان
    • امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن ٹریبونل خیبرپختونخوا،331 درخواستوں میں 242 منظورجبکہ89 مسترد،رپورٹ جاری
    اہم خبریں

    الیکشن ٹریبونل خیبرپختونخوا،331 درخواستوں میں 242 منظورجبکہ89 مسترد،رپورٹ جاری

    جنوری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Election Tribunal Khyber Pakhtunkhwa, out of 331 applications, 242 were approved while 89 were rejected, report released
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی کے مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواستوں کی رپورٹ جاری کردی. رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا بھر سے الیکشن ٹریبونل کو 331 درخواستیں موصول ہوئی٘ں. ان میںِ سے 173 اپیلوں پر جسٹس شکیل احمد ،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی

    الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کے جسٹس کامران حیات میاخیل نے 25 اپیلوں پر سماعت کی ہے۔ اسی طرح، مینگورہ بینچ کے جسٹس محمد نعیم انور نے 86، ڈی آئی خان بینچ کے جسٹس فہیم ولی نے 14، اور بنوں بینچ کے جسٹس فضل سبحان نے 33 اپیلوں پر سماعت کی ہے۔

    ذرائع کے مطابق، الیکشن ٹریبونل پشاور نے مجموعہ 43 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے ہیں، جبکہ ایبٹ آباد اور مینگورہ الیکشن ٹریبونل نے 17، ڈی آئی خان اور بنوں الیکشن ٹریبونل نے 4، 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے ہیں.یہ اہم ہے کہ مجموعی طور پر 331 درخواستوں میں سے 242 منظور اور 89 مسترد کی گئی ہیں۔

    Election Tribunal Khyber Pakhtunkhwa report released الیکشن ٹریبونل خیبرپختونخوا رپورٹ جاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوامیں گیس کے ذخائر دریافت،عوام کیلئَے خوشخبری
    Next Article شاہد آفریدی:پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر

    مارچ 5, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر

    مارچ 5, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.