Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید
    • پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
    • افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز
    • پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی
    • افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر کی تعریف
    بین الاقوامی

    آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ، وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدر کی تعریف

    اگست 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Historic peace agreement between Azerbaijan and Armenia, Prime Minister Shehbaz Sharif praises US President
    پاکستان امن کے لیے امریکا کے سہولت کاری کے کردار کو سراہتا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس حوالے سے کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کی تعریف کی ہے ۔

    اسلام آباد: اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کو قریب لانے کیلئے معاہدہ کرانے میں مدد دی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ایک ایسا خطہ جو دہائیوں سے تنازعات اور انسانی المیوں کا شکار رہا ہے، تاریخی معاہدے پر صدر الہام علیوف اور آذربائیجان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان ہمیشہ برادر ملک آذربائیجان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان امن کے لیے امریکہ کے سہولت کاری کے کردار کو سراہتا ہے ۔

    یاد رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز آذربائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم کو وائٹ ہاؤس میں مدعو کیا تھا جہاں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں سڑک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا: 1730میٹرک ٹن گندم کی بوریاں غائب ہونے کے الزام میں گرفتار افسران کی درخواست ضمانت خارج
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر چلاس میں گر کر تباہ، عملے کے 5 ارکان شہید

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.