پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 3 ایم پی او کےتحت مقدمات کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہے
براؤزنگ:اہم خبریں
چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ آزاد امیدواروں کو ووٹ دینے کا مطلب پرویز خٹک کو ووٹ دینا ہے
خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے امیدواروں کے خالاف نوٹس اور جرمانے جاری کئے گئے ہیں
سوات میں یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے
ثانیہ مرزا کی شعیب ملک کی ثناجاوید سے شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل ہوگئی
ملک بھر میں کڑاکے کی سردی کے ساتھ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں دھند کا راج برقرار ہے۔
امریکا میں نائٹروجن گیس کے ذریعے قتل کے مجرم کو پہلی بار سزائے موت دی گئ ہے
بی پی ایل ٹیم مالک نے شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے ہیں
افغان طالبان حکومت کی جانب سے ایک اور پابندی خواتین پر عائد کی گئی یے
نوشہرہ میں عوام گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سےپریشان ہے،اور حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے ہیں