71 برس کی عمرمیں اردو کے معروف شاعر منور رانا بھارت کے شہر لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔
براؤزنگ:اہم خبریں
محمد رضوان نے شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئےٹی ٹوئنٹی نیا ریکارڈ قائم کرلیا
آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں پھٹنے سے پھرایک بارلاوا بہہ نکلا
خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کےلیے پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔
پشاور میں سی این جی پربندش اور فان گیس کی قیمت آپے سے باہر ہوگئ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی۔کیس پر سماعت کاجسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم جاری کردیا۔
پاکستان نےافغان ڈرائیورز کیلئےویزہ کی شرط لازم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق افغان ڈرائیورز پر پاکستانی حکام نے ویزہ پاسپورٹ کی شرط عائد کردی ہے۔…
جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیلی حمایت پر کپتان ڈیوڈ ٹیگر کو کپتانی سے برطرف کر دیا
خیبرپختونخوا میں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سےامیدواروں کےنام فائنل کرتے ہوئے ٹکٹ جاری کرنے کا عمل مکمل کر لیاگیا۔