پشاور میں انتخابات کیلئے ٹریفک روانگی برقرار کھنے کیلئے پلان تیار کرلیا گیا ہے
براؤزنگ:اہم خبریں
انتظامیہ کی جانب سے بلوچ لاپتا افراد کی لاشیں دینے سے انکار کر دیا گیا،جس کی وجہ سے سول اسپتال میں لواحقین نے دھرنا دیدیا ہے
سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے،جبکہ ساتھ ہی ساتھ ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا
صوابی میں پی ٹی آئی کو دھچکہ لگ گیا،ساتھیوں سمیت ظہورجدون پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں
پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام سامنے آگیا ہے
وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کےکپتان شاہین آفریدی نے ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دے دیا ہے۔
امریکی ریاست چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعدادایک سو بارہ ہوگئی ہے
صوبائی نگراں وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی سے منع کرنا ظلم ہے
جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا بازار میں دھماکہ ہوا جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے ہیں
یومِ یکجہتی کشمیر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے.،کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی جاری ہے