Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    • پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
    • پشاور ہائی کورٹ نے وادی تیراہ آپریشن پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
    • علی امین گنڈاپور کی سیکیورٹی واپسی کا دعویٰ، خیبر پختونخوا حکومت کی تردید۔ تحریر: مبارک علی
    • وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتِ حال پرتبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    اہم خبریں

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lieutenant General (retd) Muhammad Saeed appointed as WAPDA Chairman, notification issued
    امید ہے لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) محمد سعید اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، وزیراعظم کا نیک خواہشات کا اظہار
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا  ۔

    اسلام آباد: اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) محمد سعید کی بطور چیئرمین واپڈا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ نئے چیئرمین واپڈا کی تعیناتی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

    قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف سے لیفٹیننٹ جنرل ( ریٹائرڈ ) محمد سعید نے ملاقات کی، وزیراعظم نے انہیں چیئرمین واپڈا تعیناتی پر مبارکباد دی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے محمد سعید اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار بھی شریک تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    Next Article سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار

    فروری 25, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    فروری 25, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا

    فروری 25, 2026

    پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستان اور افغان طالبان حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.