پشاور( شوبزڈیسک ) کے ٹو ٹی وی پشاور سے ھفتہ وار نشر کیا جانیوالا روڈ شو راشہ پیخاور تہ بتدریج ھر خاص وعام میں پسند کیا جارھا ھے مینہ شمس کی عمدہ کمپیئرنگ اور دلچسپ سوالات خصوصا پہیلی کا بوجنآ اس شو کا خاص سگمنٹ ھے پشاور کے خوبصورت مقامات بھی ناظرین اس روڈ شو میں دیکھ رھے ہیں ھر خاص وعام سے معلوماتی بات چیت بھی راشہ پیخاور تہ کا حصہ ھے جی ایم قریشی اسکے پروڈیوسر ہیں
مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read