اسلام آباد: پاکستان نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔ جرات مندانہ فیصلے کے تحت پاکستان نے ایران…
براؤزنگ:قومی خبریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری مسلسل تیسرے میچ میں بھی بنا کر منفرد ریکارڈ بابر اعظم نےاپنے نام کرلیا
کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا…
گزشتہ رات ایرانی سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ ایران کے اس وحشیانہ…
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما کے رنگ ملک میں نظر آنے لگے
نگران حکومت کی جانب سے عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو ناکافی قرار دے دیا
پاک افغان کےحکام کے درمیان ویزہ پالیسی سے متعلق مذاکرات ناکام ہوگئے
پشاور میں حلقہ این اے 32 سے پاکستان تحریک انصاف کے 9 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ ان امیدواروں میں آصف خان، شیرافضل مروت اور عرفان سلیم…
بلوچستان میں پی ٹی آئی کے سینئر اور اہم رہنماں کا اجلاس سید صادق آغا کی زیر صدارت انصاف ہاﺅس سیٹلائٹ ٹان میں منعقد ہوا۔ جس میں پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی
محمد رضوان نے شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئےٹی ٹوئنٹی نیا ریکارڈ قائم کرلیا