شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی تنقید ان کا کہنا ہے کہ ایسی ریاست نہیں بننی چاہیے جہاں انسانی حقوق پامال کیا جائے۔
براؤزنگ:قومی خبریں
پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 32 پر انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں کہا ہے کہ س سیٹ پر انتخاب لڑنے کا۔
اسلام آباد میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کے امور پر اہم جائزہ اجلاس ہوا ہے
ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، یہی وجہ ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔
پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
پشاور کی بی آر ٹی میں ایک سال کے دوران 8کروڑ مسافروں نے سفر کیا ،روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کی تعداد 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز کر گئی جس میں تقریباً 30 فیصد خواتین ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔
پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
سابق وزیرِ اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت پر سندھ حکومت کا صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کے فیصلے کی وجہ بتادی۔
