Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جی ایچ کیو حملہ کیس، مرادسعید، شبلی فراز،عمر ایوب سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کی بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت
    • ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
    • آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا
    • بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک
    • جنوبی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرگرمیاں سیکیورٹی اداروں کے لیے بڑا چیلنج قرار
    • خودمختار ساوی مجروح اور لاچار افراد کی داد رسی کررھی ھے۔ پروفیسر حافظ عبدالغفور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی
    اہم خبریں

    ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Operation in Zhob, 3 more terrorists killed, number of terrorists killed in 4 days reaches 50
    ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران مزید 3 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق  4 روز میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 50 ہوگئی ۔

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں 7 سے 9 اگست تک سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 47 خوارج مارے گئے تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب بھی پاک افغان سرحدی علاقہ سمبازا میں آپریشن کیا جس میں فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ  4 روز میں مجموعی طورپر 50 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں سے اسلحہ، بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک کے دفاع کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہیں،سکیورٹی فورسز پاکستان میں امن ،استحکام اور ترقی کو خراب کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنادیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت
    Next Article پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی ایچ کیو حملہ کیس، مرادسعید، شبلی فراز،عمر ایوب سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جی ایچ کیو حملہ کیس، مرادسعید، شبلی فراز،عمر ایوب سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی بچت کا لائحہ عمل بنانے اور عوام پر بوجھ کم کرنیکی ہدایت

    مارچ 7, 2026

    ایران کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

    مارچ 7, 2026

    آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا

    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.