Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    • ملک بھر میں یومِ دفاعِ و شہدا قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    کھیل جولائی 29, 2026

    بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan wins Central Asian Volleyball Championship trophy by defeating Bangladesh
    وزیراعظم نے پاکستانی والی بال ٹیم کو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، دوسری جانب ایونٹ میں  تیسری پوزیشن کے میچ میں سری لنکا نے ازبکستان کو شکست دی ۔

    اسلام آباد میں کھیلی گئی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف سٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستان کی جیت کا سکور  20-25، 16-25، 20-25 رہا۔ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے شرکت کی، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست رہی، تیسری پوزیشن کے میچ میں سری لنکا نے ازبکستان کو شکست دی ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستانی والی بال ٹیم کو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔

    قومی ٹیم کی جانب سے ٹائٹل جیتنے کے بعد اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کھلاڑیوں، کوچز اور ٹیم مینجمنٹ کی شاندار کارکردگی کو سراہا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے پوری قوم کا سرفخر سے بلند کیا۔ باصلاحیت نوجوان کھیل کے ہر میدان میں ملک کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

    وزیراعظم شہازشریف  نے مزید کہا کہ حکومت کھیلوں کا فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی ہرممکن سرپرستی جاری رکھے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 5, 2026

    مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار

    ستمبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

    ستمبر 7, 2026

    بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان

    ستمبر 7, 2026

    مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.