Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت
    • سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت
    • 13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا
    • مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )
    • خدا کا شکر ھے میں نے شادی نہیں کی ورنہ آج پشیمان ھوتا۔  اداکار فیصل 
    • حکومت کا پاک سعودیہ دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
    • فخر زمان کا متنازع آؤٹ،پاکستان نے آئی سی سی کو شکایت کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    اہم خبریں

    ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    اگست 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies beat Pakistan by 5 wickets in the second ODI
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی، پاکستان کے 181 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے با آسانی 34 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    ٹرینیڈاڈ :  3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

     پاکستان کی اننگز بارش کی وجہ سے 3 مرتبہ روکی گئی، بعد ازاں قومی ٹیم کی اننگز کو 37 اوورز تک محدود کیا گیا،  بارش سے متاثرہ میچ میں گرین شرٹس نے  مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 171 رنز بنائے، تاہم ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ویسٹ انڈیز کو 35 اوورز میں 181 رنز کا ہدف ملا ۔

    پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے23، عبداللہ شفیق 26،  بابر اعظم صفر، محمدرضوان 16، سلمان آغا 9 ،حسین طلعت 31 جبکہ حسن نواز 36 رنز اور شاہین آفریدی 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 3 ، روسٹن چیز، ،گوداکیش موتی، شمار جوزف اور بلیڈز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    ویسٹ انڈیز نے پاکستان کا 181 رنز کا ہدف با آسانی 34 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، روسٹن چیز 49 رنز اور جسٹن گریوز 26 بناکر ناقابل شکست رہے، رتھرفورڈ 45، شائے ہوپ 32 اور کارٹے 16 رنز بناسکے ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن علی اور محمد نواز نے 2،2 جبکہ ابرار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا، ویسٹ انڈیز نے میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی ۔

    پاکستان ٹیم میں ادوسرے میچ کیلئے تین تبدیلیاں کی گئیں، حسن علی، محمد نواز اور محمد ابرار کو شامل کیا گیاجبکہ فہیم اشرف، سفیان مقیم اور نسیم شاہ پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے ۔

    واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان  نے ویسٹ انڈیز کو 5  وکٹوں سے شکست دی تھی، تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 رضاکار جاں بحق، 6 زخمی
    Next Article 9 مئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے 6 مجرمان کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسحاق ڈار کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور فلسطین پر اہم بات چیت

    ستمبر 23, 2025

    سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کا انتقال،صدر و وزیراعظم کی تعزیت

    ستمبر 23, 2025

    13 سالہ افغان لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

    ستمبر 23, 2025

    مینہ شمس کا عوامی مقبولیت کا حامل روڈ شو ( راشہ پیخاور تہ ) دیکھئے صرف اور صرف کےٹو ٹیلیویژن پر۔۔

    ستمبر 23, 2025

    خیبر پختونخواہ کے سیاسی داخلی اور عوامی مسائل اور حالات حاضرہ کا حقیقی ترجمان ( CROSS TALK )

    ستمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.