Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    آئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار

    اکتوبر 15, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    آئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار
    آئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  آئی ایم ایف  کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرس کلب کےقرضوں کے علاوہ قرض کو ری شیڈول کرانےکی کوشش کریں گے۔

    وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان کےموجودہ آئی ایم ایف پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ سیلاب کے بعد بین الاقوامی مالیاتی ادارےکافی لچک کامظاہرہ کررہےہیں۔ پاکستان میں سیلاب سے32 ارب ڈالرکانقصان ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر کا بیان
    Next Article رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے پر کارروائی آئندہ ماہ تک ملتوی
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.