Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 14, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو
    • علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری
    • علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخواہ کے ضم اضلاع میں 12000 سے زائد اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل ترکئی
    خیبرپختونخواہ

    خیبر پختونخواہ کے ضم اضلاع میں 12000 سے زائد اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل ترکئی

    جنوری 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے )  خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے بتایا ہے کہ  65 ملین پاونڈ کی لاگت سے 7 ضم اضلاع کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے ترجیحی بنیادوں پہ ترقیاتی پراجیکٹ شروع کررھے ہیں جس میں گولڈ پراجیکٹ تعلیم اور صحت کو فوکس کیا گیا ھے۔

    2004 میں قبائلی اضلاع میں لاتعداد گرلز سکولوں کو تباہ کرکے نظام تعلیم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا وزیر تعلیم فیصل ترکئی نے یہ بھی بتایا کہ 12500 سے زائد اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں جن پہ میرٹ پہ بھرتیاں کی جاہیں گی فیصل ترکی نے بوجوڑ مئرانشاہ اور کرم میں سیکورٹی خدشات رفع ھونے کے بعد یہاں بھی عوامی مفاد کیلئے پراجکئٹ زیر غور ہیں اور صوبہ میں 500 نان فنکشنل سکولوں کو فنکشنل کیا جائے گا جسکے لئے وزیر اعلٰی نے خصوصی ھدایات جاری کی ہیں۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخواتین کی تعلیم پر پابندی شریعت کے خلاف ہے،عباس ستانکزئی
    Next Article موسم سرما کے باوجود خیبرپختونخوا میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کیوں؟
    Web Desk

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ، ریلوے منصوبے پر گفتگو

    جولائی 13, 2025

    علی امین کا 90 روزہ تحریک حکومت بچانے کا بہانہ ہے،عظمیٰ بخاری

    جولائی 13, 2025

    علی امین گنڈا پور چند ماہ کے مہمان ہیں، جے یو آئی ترجمان

    جولائی 13, 2025

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.