پشاور( شوبزڈیسک ) ریڈیو پشاور میں پشتو ڈراموں کیلئے اڈیشن دیا تو مجھے ناکام قرار دیا گیا جسکے بعد اردو۔ ھندکو ڈراموں میں کام ملا پشاور ٹی وی سے فنی اداکاری کا سفر شروع کیا بعد ازاں لاھور جاکر فلموں اور ٹی وی پہ قسمت آزمائی کی نامور اداکار فردوس جمال نے ایک نجی چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ انکا بڑا بھائ جاوید جمال کراچی میں ھوتا ھے جبکہ والد کا نام باز محمد خان تھا نانا ھوٹل کا کاروبار کرتے تھے آبائ علاقہ رام داس ھے جہاں سے ھمارا خاندان بھانہ ماڑی منتقل ھوگیا کیونکہ والدہ کا تعلق بشانہ ماڑی تھا فلموں میں بھی کام کیا مگر اپنی جگہ بنانے میں وہ کامیابی نہ ملی جسکی امید تھی بہرحال آج جس مقام پہ ھوں اپنی محنت اور ٹیلنٹ کی بنیاد پہ یہاں تک رسائ ممکن ھوئ۔۔۔
منگل, نومبر 4, 2025
بریکنگ نیوز
- بلیو اکانومی پاکستان کیلئے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، 4 افراد زخمی
- قلات میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
- افغانستان سے دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، افغان بارڈر فورس کے اہلکار سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
- میری پیدائش پشاور کے علاقہ رام داس میں ھوئ گڑھی میراحمد شاہ کے گلی کوچوں میں بچپن گزرا۔ فردوس جمال۔۔
- جاوید اختر کی پاکستان کے خلاف ھرزہ سرائ ایک سخن ور اور لکھاری کے شایان شان نہیں پرزور مزمت کرتا ھوں۔ ناصر علی سید۔۔
- انیلا اعجاز اور عظیم سجاد( زومی) 80 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو اور پشتو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے
- شوبز سے وابستہ افراد کی شادیاں کیوں ناکام ھوتی ہیں اسکی بنیادی وجوہات فضیلہ قاضی کچھ یوں بتاتی ہیں

