Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرپختونخوا: بارشوں اور فلش فلڈ سے 28 افراد جاں بحق، 29 زخمی، پی ڈی ایم اے
    • اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
    • مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر
    • پاکستان کا اقوام متحدہ میں دو ٹوک موقف: جموں و کشمیر نہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ داخلی معاملہ
    • سندھ طاس معاہدے کی معطلی: پاکستان نے معاملہ دوبارہ عالمی فورم پر اٹھا دیا، بھارتی اقدام اشتعال انگیز قرار
    • بلوچستان: ضلع مستونگ میں کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو
    پشاور سٹی

    “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو

    مئی 21, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — خیبر نیوز پشاور سے نشر ہونے والا منفرد روڈ شو “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کر رہا ہے، جس میں تاریخی شہر پشاور کی تہذیب، ثقافت اور قدیم روایات کو معلوماتی انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

    اس پروگرام میں دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہونے والے پشاور کی عظمتِ رفتہ، یہاں کے رہائشیوں کے رسم و رواج، ثقافت، مہمان نوازی، روایتی پکوان اور مغلیہ دور کی تاریخی یادگاروں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

    شو میں قدیمی بازاروں، تاریخی عمارتوں، مقبروں، کھنڈرات، صدیوں پرانی مساجد اور مقامی ہنرمندوں کے فن و ثقافت کے بارے میں مستند معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں، جس سے ناظرین کو پشاور کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت سے آگاہی ملتی ہے۔

    پروگرام کے میزبان معروف صحافی اور اینکر جمیل اقبال ہیں، جنہیں ناظرین خیبر، مڈل ایسٹ اور کے ٹو ٹیلی ویژن کے متعدد پروگراموں میں بطور میزبان دیکھ چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگرینڈ خیبر عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ 23 مئی کو نشتر ہال پشاور میں ہوگی
    Next Article “پرمختگ” نوجوانوں کی رہنمائی اور روشن مستقبل کے لیے ایک منفرد تعلیمی پروگرام
    Web Desk

    Related Posts

    ایس ایچ او تھانہ رحمان بابا یوسف شاہ کی کاروائی، اسلحہ نمائش کرنے والا گرفتار

    جولائی 23, 2026

    پشاور کی لیبر کالونی میں سرکاری رہائش گاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ قبضے، تحقیقات کا مطالبہ

    جولائی 3, 2026

    پشاور میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے گرفتاریاں شروع

    جولائی 3, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026

    خیبرپختونخوا: بارشوں اور فلش فلڈ سے 28 افراد جاں بحق، 29 زخمی، پی ڈی ایم اے

    جولائی 24, 2026

    اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ملاقات: دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

    جولائی 24, 2026

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.