Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلعہ بالا حصار اور پشاور سروسز کلب میں 15 ویں سالانہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا انعقاد
    پشاور سٹی دسمبر 3, 2024

    قلعہ بالا حصار اور پشاور سروسز کلب میں 15 ویں سالانہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    15th Annual Vintage & Classic Car Show held at Qila Bala Hisar and Peshawar Services Club
    شو میں روایتی رباب موسیقی اور خٹک ڈانس پرفارمنس سے شرکاء محظوظ ہوئے .
    Share
    Facebook Twitter Email

    کار شو قلعہ بالا حصار اور پشاور سروسز کلب میں پاک فوج و فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (نارتھ) کے تعاون سے کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا۔

    شو میں 1935 سے 1980 تک کی پرانی گاڑیوں کو لایا گیا  جن میں  رول رائس، مرسڈیز، فراری، کیڈیلیک، پورشی، ایم جی، شیورلیٹ، مستانگ اور دیگر کلاسک گاڑیاں شامل ، جبکہ نایاب ویسپا سکوٹرز کے شوقین افراد نے بھی شرکت کی۔

    شو میں روایتی رباب موسیقی اور خٹک ڈانس کی پرفارمنس سے شرکاء محظوظ ہوئے ۔

    کلاسک گاڑیاں پشاور سے براستہ اسلام آباد، فیصل آباد، رحیم یار خان، مورو، تھر ریگستان اور کراچی جائینگی

    شرکاء نے شو کے انعقاد پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (نارتھ) سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا۔

    شو کے انعقاد سے متعلق موجود شائقین کا کہنا تھا کہ شو کا مقصد امن کا پیغام دینا ہے،خیبرپختونخوا مکمل پر امن ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ شو ہمیں کلچر کے بارے میں واضح پیغام دیتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوجوان سپنر سفیان مقیم کی شاندار باولنگ، پاکستان کی دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی زمبابوے کو 10 وکٹ سے شکست
    Next Article جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لاء لگا دیا،فوجی دستے پارلیمنٹ میں داخل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.