Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور
    • پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
    • ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے
    • کیا ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دیدی؟
    • جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    • کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ، پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند
    پنجاب

    سندھ، پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند

    دسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    سندھ، پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ اور پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔

    موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک بند کی گئی۔موٹروے ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند کی ہے۔لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ دنیا کے آلودہ شہروں میں آج کراچی تیسرے اور لاہور پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

    Heavy fog in Sindh and Punjab
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغزہ میں شہید 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل
    Next Article صوبہ سندھ میں کل عام تعطیل کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک

    جون 15, 2025

    کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

    جون 14, 2025

    بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

    جون 24, 2025

    پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

    جون 24, 2025

    ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے

    جون 24, 2025

    کیا ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دیدی؟

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.