Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

گوادر میں دہشت گردوں نے گھر میں سوئے سات پنجابی مزدوروں کو قتل کردیا

گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ ساتوں افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی…

تیسری بار منتخب ہونے کے باوجود پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مسائل حل نہ کرسکی، عوامی رائے

خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں ٹیلیفون کالز کے ذریعے بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے مخلتف علاقوں سے عوام  نے بتایا کہ صوبے کے عوام نے اخلاص کے ساتھ پی ٹی آئی کو تیسری مرتبہ بھاری مینڈیٹ سے…

اگر کوئی لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف  نے کہا ہے کہ اگر کوئی لیڈر یا ٹولہ اپنی فوج پر حملہ آور ہو تو اس سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ  9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، جزا و سزا پر…

لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ضلع لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں تھانہ پیزو  پر رات گئے نامعلوم افراد نے دواطراف سے حملہ کیا تاہم  پولیس کے جوانوں کی بھرپور جوابی…